پانی اس کرہ ارض پر زندگی کی علامت ہے اور قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے۔ چلڈرن ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو صحت اور تعلیم کے شعبے میں ملک کے غریب شہری علاقوں میں ہینڈ پمپ لگانے کا منصوبہ بنایا گیا۔ فاؤنڈیشن کے عہدیداروں نے بتایا کہ فاؤنڈیشن نے حب ہاکس بے روڈ پر مولا داد اور قادر بخش گوٹھ میں دو ہینڈ پمپ لگوائے ہیں اور الحمداللہ اب پینے اور استعمال کے قابل پانی وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ اسی قسم کے 100 ہینڈ پمپ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں لگوانے کا ارادہ ہے ۔شکریہ جنگ