Pakstudy.com/Library

ناکام شخص کے پیچھے بھی خواتین ہی کا ہاتھ ہوتا ہے


کہاوتیں کبھی کبھی الٹ بھی ہوجاتی ہیں۔ برطانوی ماہرین کے مطابق صر ف کامیاب مردوں کے پیچھے ہی کسی عورت کا ہاتھ ہونا لازمی نہیں،
بلکہ بیکار حضرات کے پیچھے بھی خواتین ہی کارفرما ہوتی ہیں۔ ایک بین الاقوامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ملازمت پیشہ خواتین کے گھروں میں مردوں کے اندر کام کرنے کا رجحان دوسرے مردوں کے مقابلے میں کم ہوجاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کامیاب خواتین میں تحکمانہ انداز پیدا ہوجاتا ہے، جس کے باعث مرد احساسِ کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ شکریہ جنگ

Share this