ہوم اكنامكس كی تدریسی اہمیت

ہر كام كرنے سے پہلے ہم اس كی تیاری یعنی منصوبہ بندی كرتے ہیںَ اس طرح ایك اچھی تدریسی اور خاص طور پر ہوم اكنامكس كی تدریس كے لیے بھی منصوبہ بندی ایك اہم ضرورت ہے۔