BISE Lahore Board Past Paper 2017

پاک اسٹڈی لائبریری ٹیم کی جانب سے آداب :
میٹرک کلاس دہم کے سال 2017 کے سابق امتحانی پرچہ جات یہاں دستیاب ہیں۔ آج مورخہ 2 مارچ 2017 کو فزکس کا پرچہ ہوا تھا۔ گروپ ٹو کا پرچہ ہمیں عائشہ ، اسما، علی عبداللہ،عمران نے جب کہ گروپ اول کا پرچہ ہمیں عمیر ادریس نے بذریعہ ای میل ارسال کیا ہے۔ان کو ہم نے فوری یہاں اپ لوڈ کردیا گیا ہے ۔ تاکہ آئندہ نئے طلبہ وطالبات کے کام آسکے ۔ اس زحمت پر ہم تمام ممبران کے شکرگزار ہیں۔ ہمیں جیسے ہی مزید سابقہ پرچہ جات موصول ہونگے ہم ان کو یہاں شامل کرتے جائیں گے ۔
اگر آپ کے پاس کسی بھی کلاس کے سابقہ پرچہ جات ہیں،تو آپ ہمیں اس ای میل ایڈریس پر ارسال کرسکتے ہیں۔ پاک اسٹڈی ڈاٹ کام ایٹ جی میل ڈاٹ کام pakstudy.com AT gmail.com یہاں آیٹ دوسری طرح درج ہوگا۔ فالتو ای میل سے بچنے کےلئے ہم نے اس طرح درج کیا ہے ۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation