Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Information interviews Forest Department

Offline sb

  • **
  • 27234
  • +5/-0
  • Gender: Female
Information interviews Forest Department
« on: May 18, 2009, 01:24:17 PM »
Information interviews Forest Department
Question: Pakistan every year is celebrated tree when campaign costs?
Re: Updated Tree Ali altrtyb campaign twice a year is celebrated in February and August.
Q: Why byrajun and dams are placed around the tree?
Re: ground water flow caused by dams to prevent ktau aurbyrajun are placed around the tree.
Q: According to experts, what percentage of the forested area should be on?
Answer: 25 percent of the area.
Q: What areas of Pakistan are found on the forest?
Answer: Approximately 9.25 percent.
Q: Tell us briefly about forestry changa asked?
Re: Lahore, 40 miles away in Pakistan's largest artificial forest, 15 square mile area covers a lake and a small zoo, in mid-Minar Pakistan similar to the Tower aystadh. The Jungle 1890 E. steam-propelled railway locomotives To meet the needs of cultivation. train and bus can get there easily by one person.
Q: What areas of Pakistan's average rainfall is very high?
Re: Sialkot, Rawalpindi, Jhelum, Murree, Abbottabad, Mansehra, Swat, Dir and Chitral. Myndyudar areas, pine, prtl, oak, walnut, poplar and yuklpts trees are grown.
Q: I use the best wood furniture tell the name?
Answer: Mr. superb pine wood, Rose wood and teak wood, pine wood from their lowest weight, which is economically and whether it is suitable for parts of furniture or hidden by the colors and the Compact will not And not even a flower.
Q: Tell frayz security person?
Re: Planting and harvesting of trees for protection of land use to monitor production and more.
Q: The federal government introduced the first time when agricultural reforms in Pakistan?
A: 1959 E.
Q: Agricultural University of Faisalabad in the long process?
Re: 1961 AD

معلومات برائے انٹرویو محکمہ جنگلات
سوال: پاکستان میں ہر سال شجر کاری کی مہم کب منائی جاتی ہے؟
جواب: شجر کاری کی مہم سال میں دو مرتبہ علی الترتیب فروری اور اگست میں منائی جاتی ہے۔
سوال: بیراجوں اور ڈیموں کے گرد درخت کیوں لگائے جاتے ہیں؟
جواب: پانی کے بہاوٕ سے پیدا ہونے والے زمینی کٹاوٕ کی روک تھام کرنے کے لئے ڈیموں اوربیراجوں کے گرد درخت لگائے جاتے ہیں۔
سوال: ماہرین کے مطابق ملک کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہئیں؟
جواب:25فیصد رقبہ پر۔
سوال: پاکستان کے کتنے رقبے پر جنگلات پائے جاتے ہیں؟
جواب: تقریباً9.25فیصد۔
سوال: چھانگا مانگا جنگلات کے بارے میں مختصراً بتائیں؟
جواب: لاہور سے 40 میل دور واقع پاکستان کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل15مربع میل رقبے پر محیط ہے اس میں ایک جھیل اور چھوٹا سا چڑیا گھر، وسط میں مینار پاکستان سے ملتا جلتا مینار ایستادہ ہے۔ یہ جنگل1890ئ میں بھاپ سے چلنے والے ریلوے انجنوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اگایا گیا۔ ریل اور بس کے ذریعے ایک شخص با آسانی وہاں پہنچ سکتا ہے۔
سوال: پاکستان کے کن علاقوں میں بارش کی اوسط بہت زیادہ ہے؟
جواب: سیالکوٹ، راولپنڈی، جہلم، مری، ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات، دیر اور چترال۔ ان علاقوں میںدیودار، چیڑ، پڑتل، شاہ بلوط، اخروٹ، پاپلر اور یوکلپٹس کے درخت اگائے جاتے ہیں۔
سوال: فرنیچر میں استعمال ہونے والی بہترین لکڑی کا نام بتایئے؟
جواب: جناب عالی پائن ووڈ، روز ووڈ اور ٹیک ووڈ، ان میں سے پائن ووڈ کا وزن سب سے کم ہے جو اقتصادی طور پر اور فرنیچر کے حصوں کے لئے بہت موزوں ہے خواہ وہ مخفی ہوں یا رنگ کئے ہوئے نیز یہ سکڑے گی نہیں اور کسی وقت بھی نہیں پھولتی ہے۔
سوال: تحفظ دار کے فرایض بتایئے؟
جواب: تحفظ دار درختوں کی کٹائی پودے لگانے اور زمین کے دیگر استعمال اور زیادہ سے زیادہ پیداوار کی نگرانی کرنا ہے۔
سوال: وفاقی حکومت نے پہلی مرتبہ زرعی اصلاحات کو پاکستان میں کب متعارف کرایا؟
ج :1959ئ
سوال: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا قیام کب عمل میں آیا؟
جواب:1961ئ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"