Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب ٹیکنیکل بورڈ کی پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبا کے اعزاز میں تقریب وزیر تعلیم پن

Offline AKBAR

  • *****
  • 4018
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب ٹیکنیکل بورڈ کی پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبا کے اعزاز میں تقریب وزیر تعلیم پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کی شرکت

لاہور…وزیر تعلیم پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ایجوکیشن کے شعبے میں اصلاحات لارہی ہے جس کے نتائج جلد سامنے آنا شروع ہوجائیں گے۔ا نہوں نے یہ بات لاہور میں پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیراہتمام سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبا کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئی۔مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی اورخوشحالی کے لئے ٹیکنیکل ایجوکیشن بہت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ٹیکنیکل ایجوکیشن پر خصوصی توجہ نہیں دی گئی جس سے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈر طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

شکریہ جنگ