Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے

Offline AKBAR

  • *****
  • 4018
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے احسن شہزاد اول قرار پائے

بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کے نتائج کے مطابق شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے احسن شہزاد نے پہلی،ڈیویژنل پبلک کالج کی ماریہ تنویر نے دوسری اورابدالین ہائرسیکنڈری اسکول مظفر گڑھ کے محمد زبیرنے تیسری پوزیشن حاصل کی۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب57.87فیصدرہا۔
شکریہ جنگ