Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ڈاؤ یونیورسٹی کراچی مردانہ صحت کے مسائل پرسیمینار منعقد

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

ڈاؤ یونیورسٹی کراچی مردانہ صحت کے مسائل پرسیمینار منعقد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ذیابیطس، ڈاؤ یونیورسٹی کے زیراہتمام ہفتہ 26 ستمبر کو صبح 10 بجے ڈاؤ میڈیکل کالج کیمپس میں مردانہ صحت کے مسائل پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں پروفیسر مسعود حمید خان، پروفیسر ایم زمان شیخ، پروفیسر صمد شیرا، پروفیسر عبدالجبار اور پروفیسر جمال ظفر اہم موضوعات پر روشنی ڈالیں گے۔ پروفیسر ایم زمان شیخ کے مطابق عمومی طورپر نہ صرف ان امراض کے مریض بلکہ ڈاکٹرز بھی ان موضوعات پر بات کرتے ہوئے شرماتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے مریض اتائیوں کے رحم وکرم پر ہوتے ہیں۔
شکریہ جنگ