Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ڈاو یونیورسٹی کراچی کے پرووائس چانسلر فائرنگ سے زخمی

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female
ڈاوٴ یونیورسٹی کراچی کے پرووائس چانسلر فائرنگ سے زخمی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر صلاح الدین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 5/ ا سٹار چورنگی کے قریب ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر صلاح الدین کار میں جارہے تھے کہ اسی دوران نامعلوم ملزمان نے گولی مار کر انہیں زخمی کردیا، رات گئے انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال لایا گیا۔
شکریہ جنگ