Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جا معہ این ای ڈی کراچی کا دواساتذہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈ گری دینے کا فیصلہ

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

جا معہ این ای ڈی کراچی کا دواساتذہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈ گری دینے کا فیصلہ

اجلاس میں جامعہ این ای ڈی کے دو اساتذہ شعبہ ریاضی کے مرزا محمود بیگ اور کمپیوٹر سائنس کے سہیل عبدالستار کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ اس طرح جامعہ این ای ڈی کے پی ایچ ڈی کرنے والے اساتذہ کی تعداد 7 ہو جائے گی۔
شکریہ جنگ