Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ٹیکنکل بورڈ پنجاب کے زیر انتظام امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

ٹیکنکل بورڈ پنجاب کے زیر انتظام امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔

پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن کے زیر انتظام ہونے والے ڈپلومہ ان کامرس،ڈپلومہ ان بزنس ایڈمنسٹریشن کے دوسرے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ پنجاب بھر بشمول گلگت ،شمالی علاقہ جات میں 70 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ اس امتحان میں تقریبا 22000 طلبا وطالبات امتحانات میں شرکت کریں  گے۔
امتحانات  سے متعلق شکایات کے لئے کنٹرولر امتحانات محمد جمیل چودھری نے ایک مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے۔
شکریہ جنگ