Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میرپورخاص انٹر امتحانات آج سے شروع

Offline fizza bano

  • **
  • 2382
  • +1/-0

میرپورخاص انٹر امتحانات آج سے شروع
   
 ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے حکومت کی جانب سے ہفتے میں دو تعطیلات کے نفاذ کے پیش نظر انٹرکے سالانہ امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے ناظم امتحانات پروفیسر عباس علی خان کے مطابق امتحانات دو شفٹوں میں ہوں گے۔ پہلی شفٹ صبح 9-30 بجے سے دوپہر 12-30 بجے تک جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 2-30 بجے سے شام 5-30 بجے تک ہو گی۔ امیدواروں کے موبائل فون امتحانی سینٹر لانے پر پابندی ہو گی۔ خیرپور ۔ انٹر سال اول ودوم کے سالانہ امتحانات 27 اپریل سے شروع ہوں گے انٹرمیڈیٹ بورڈ سکھر نے امتحانات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور امتحانات کی نگرانی کے لیے تمام امتحانی مراکز پر عملہ مقررکر دیا ہے۔ شکریہ جنگ