Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بمبے ہالائی میمن تعلیمی ایوارڈ تقریب

Offline fizza bano

  • **
  • 2382
  • +1/-0

 بمبے ہالائی میمن  تعلیمی ایوارڈ تقریب
   
بمبے ہالائی میمن جماعت کے تحت تعلیمی ایوارڈ کی تقسیم کے لئے تقریب ہفتہ یکم مئی کو مقامی ہال میں ہوگی۔ آل پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر احمد عبدالرزاق چنائے مہمان خصوصی ہونگے اور صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق صدارت کریں گے۔
شکریہ جنگ