Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی انٹرسال اول پری میڈیکل بوائزکی داخلہ فہرست

Offline AKBAR

  • *****
  • 4018
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی انٹرسال اول پری میڈیکل بوائزکی داخلہ فہرست جاری
کراچی : انٹر سال اول کی مرکزی داخلہ کمیٹی نے جمعرات کو انٹر سال اول پری میڈیکل (طلبا) کی داخلہ فہرست جاری کردی جس کے مطابق سب سے زیادہ نمبروں پر داخلے آدمجی گورنمنٹ سائنس کالج 711نمبروں پر، ڈی جے گورنمنٹ سائنس کالج میں 659اور ملیر کینٹ کالج میں 646نمبروں جبکہ گورنمنٹ کالج فارمین ناظم آباد میں617 نمبروں پر داخلے بند ہوگئے۔ گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کونکر ولیج گڈاپ میں ایک داخلہ بھی نہیں ہوسکا۔ ڈائریکٹر جنرل کالیجز پروفیسر ڈاکٹر ناصر انصار کے مطابق 51کالجوں میں 2486 داخلے دیے گئے جن میں اے ون گریڈ کے 364، اے 666، بی748، سی 485اور ڈی گریڈ کے حامل 223طلبا کو داخلے ملے
نوٹ:
سال 2009 کی طرح اس سال بھی کراچی کے تمام کالجز کی مکمل میرٹ لسٹ سندھ اسٹڈی  دستیاب ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل لنک سے وہاں سے اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔
www.sindhstudy.com