Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سرٹیفكیٹ ان لائبریرین شپ

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
سرٹیفكیٹ ان لائبریرین شپ
« on: November 16, 2007, 05:52:53 PM »
یہ سرٹیفكیٹ چھ ماہ دورانئے كا ہوتا ہے ۔اس كورس میں

داخلے كے لیے انٹرمیڈیٹ پاس ہونا ضروری ہے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ان اہم كورسز كے علاوہ

خواتین اور زراعت سے وابستہ افراد كے لیے وقتاً فوقتاً مختلف

كورس پیش كیے جاتے ہیں ۔