Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کا میٹرک ٹیک اور ووکیشنل نتائج کا اعلان

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female

پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کا میٹرک ٹیک اور ووکیشنل نتائج کا اعلان

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے میٹرک ٹیک اور میٹرک ووکیشنل نتایج کا اعلان کر دیا، 38 فیصد امیدوار کامیاب ہوگئے۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائنس بہاولپورکےمحمد کاشف رضا نے 988 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ عارف والا کے عامر مقبول نے 964 نمبرز کے ساتھ دوسری اور کوٹ سلطان لیہ کی نبیلہ یونس نے 910 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بورڈ حکام کے مطابق کامیابی کا تناسب 38 فیصد رہا۔