Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

انٹرسال اول پری انجینئرنگ کی داخلہ فہرست

Offline AKBAR

  • *****
  • 4018
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
انٹرسال اول پری انجینئرنگ کی داخلہ فہرست
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر کے داخلوں کیلئے قائم مرکزی داخلہ کمیٹی نے پری انجینئرنگ سال اول (سیل) کی داخلہ فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق سب سے زیادہ نمبروں پر داخلے آدمجی سائنس کالج میں ہوئے آدمجی کالج میں داخلے 795 نمبروں سے شروع ہو کر 737 نمبروں پر بند ہوئے مرکزی داخلہ کمیٹی نے 42 کالجوں میں 15715 داخلے دیئے ہیں جن میں اے ون گریڈ کے 3766 اے گریز کے 5118 بی گریڈ کے 3858 سی گریڈ کے 2315 اور ڈی گریڈ کے 658 طلبہ کو داخلے دیئے گئے۔
.................



شکریہ جنگ
....................