Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی 2008 کو منعقد ہوگا۔

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1


جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی 2008 کو منعقد ہوگا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ فشریز ڈیپارٹمنٹ اور فشریز ڈیولپمنٹ بورڈپاکستان اور جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی کو صبح 10:00 بجے ڈاکٹر اے کیو خان انسٹیٹوٹ آف بائیولوجیکل اینڈ جینیٹک انجینئرنگ جامعہ کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔



شکریہ روزنامہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں