Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

شعبہ تاریخ اسلام کی چیئرپرسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Offline گل

  • **
  • 1045
  • +1/-2
  • Gender: Male

 
شعبہ تاریخ اسلام کی چیئرپرسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شعبہ تاریخ اسلام کی چیئرپرسن پروفیسر نگار سجاد ظہیر کو ان کے عہدے سے ہٹا کر انہیں ڈین آف آرٹس میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شعبے کی ایک خاتون ٹیچر کو الاؤنس دینے کے مسئلے پر پروفیسر نگار سجاد ظہیر کے درمیان اختلافات ہوگئے بعدازاں شعبے کے8 اساتذہ نے شعبے کی چیئرپرسن کیخلاف درخواست دیدی اور اس درخواست کی روشنی میں پروفیسر نگار سجاد ظہیر کو ان کے عہدے سے ہٹا کر3 سینئر پروفیسرز پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔




شکریہ جنگ