Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پیک متحانا ت میں ڈیوٹی دینے والے عملے کو معاوضوں کی ادائیگی

Offline sb

  • **
  • 27234
  • +5/-0
  • Gender: Female

پیک متحانا ت میں ڈیوٹی دینے والے عملے کو معاوضوں کی ادائیگی
ملتان: پیک امتحانا ت میں ڈیوٹی دینے والے عملے کو معاوضوں کی ادائیگی کردی گئی بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر کے 36 اضلاع میں 5ویں اور8ویں کے امتحانات میں ڈیوٹی دینے والے اساتذہ کو گزشتہ روز ادائیگی کردی گئی تمام ڈسٹرکٹ اتھارٹیز کے نمائندوں کو پیک کے دفتر میں چیک دئیے گئے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 22جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"