Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: زکریا یونیورسٹی کے سٹینوگرافر عبدالغنی ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے ملائیشیا  (Read 363 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی کے سٹینوگرافر عبدالغنی ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے ملائیشیا روانہ
زکریا یونیورسٹی کے سٹینوگرافر عبدالغنی قانون کے شعبہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئے

ملتان : زکریا یونیورسٹی کے سٹینوگرافر عبدالغنی قانون کے شعبہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئے ۔ یونیورسٹی میں ایل ایل ایم کی ڈگری امتیازی نمبروں سے پاس کرنے پر انہیں حکومت ملائیشیا کی جانب سے سکالرشپ فراہم کی گئی ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"