Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: ضیاالدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام امتحانات کاآغاز  (Read 322 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ضیاالدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام امتحانات کاآغاز
کراچی : کہ ضیاء الدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام پہلے مرحلہ میں سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کے امتحانات کا عمل مکمل ہونے کے بعد دوسرے مرحلہ میں ہائرسیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کیلئے امتحانات 27جون 2019ء سے شروع ہوگئے ہیں۔اس سلسلہ میں سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کامرس ریگولر اور پرائیویٹ، آرٹس ریگولر پرائیویٹ ، کمپیوٹر سائنس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک لیے جارہے ہیں۔
تمام صحافی حضرات اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے اداروں سے امتحانی مراکز کے دورے اور کوریج کی درخواست ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کے نمائندے دوپہر ڈھائی بجے ضیاء الدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ نزد مسجد ہدیٰ بھی تشریف لاسکتے ہیں جبکہ کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے مقررہ نمبروں پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ 29جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"