Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: جامعہ این ای ڈی کے تحت ٹریننگ پروگرام کا انعقاد  (Read 372 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ این ای ڈی کے تحت ٹریننگ پروگرام کا انعقاد
کراچی : تقریب میں طالب علموں نے اپنے اپنے آئیڈیاز پیش کیے اور ججز سے رہنمائی حاصل کی جب کہ چار کٹیگریز میں طالب علموں کو انوویٹوایوارڈز سے نوازا گیا۔شیخ الجامعہ سمیت شیل کنٹری ایکسٹرنل منیجرحبیب حیدرنے طالب علموں میں انعامات بھی تقسیم کیے ۔اس موقع پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کا کہنا تھا کہ جامعہ بے روزگاری کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ہے ، اسی لیے طالب علموں کو انٹرپرنورشپ کی جانب لے جانا چاہتی ہے۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ 29جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"