Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے طلبہ کا بجلی بندش کے خلاف احتجاج  (Read 3623 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے طلبہ کا بجلی بندش کے خلاف احتجاج

لاہور: لاہور میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز کے طلبہ نے بجلی بندش کے خلاف شدید احتجاج کیا، ضلع کچہری چوک بلاک کر دیا جس سے ٹریفک کافی دیر بلاک رہی۔

گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز ہاسٹل کےطلبا نے لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ضلع کچہری چوک کی جانب مارچ کیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ 3 روز سے ہاسٹل کی بجلی بند ہے، ایم ایس سی کے امتحان چل رہے ہیں اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے امتحانات کی تیاری بھی نہیں کر سکتے۔

طلبہ نے مطالبہ کیا کہ بجلی فوری بحال کی جائے۔ احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی اور مسافر حکومت کو کوستے رہے۔