Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: محمد علی جناح یونیورسٹی میں طلبہ کے پروجیکٹس کی نمائش  (Read 232 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محمد علی جناح یونیورسٹی میں طلبہ کے پروجیکٹس کی نمائش
کراچی : نمائش کے آرگنا ئزر اور فرسٹ ایئر پروجیکٹس کے کو آرڈی نیٹر محمد صفیان کے مطابق نمائش میں 40 پروجیکٹس رکھے گئے تھے۔ سافٹ ویئر انڈسٹری کے ماہرین وقاص اعظم، امیر امام اور عبدالغفار ان پروجیکٹس کا معائنہ کرنے اور اپنی رائے دینے کے لئے بطور خصوصی مہمان مدعو کئے گئے تھے۔ ماہرین نے تمام پروجیکٹس کا معائنہ کیا اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مفید مشورے بھی دیے ۔ کمپیو ٹنگ اینڈ انجینئرنگ فیکلٹی کے ایسو سی ایٹ ڈین ڈاکٹر عاصم امداد ، کمپیوٹر سائنس کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر شوکت وصی اور یونیورسٹی کے تمام شعبوں کے اساتذہ اور طلبہ نے ایک بڑی تعداد میں اس نمائش کو دیکھا اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ24 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"