Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ویزا كیا ہے؟

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
ویزا كیا ہے؟
« on: December 08, 2007, 08:38:11 PM »
ویزا كیا ہے؟

ویزا ایك اجازت نامہ ہے كسی بھی ملك میں داخل ہونے كے لیے اس ملك كی ایمبیسی ،

ہائی كمیشن ، قونصل خانہ سے اجازت حاصل كرنا پڑتی ہے یہی ویزا كہلاتی ہے اس كے

مطابق آپ اس ملك میں اس عرصہ تك رہ سكتے ہیں جس عرصہ تك آپ كو اجازت دی

گئی ہے ۔ اس اجازت كے ختم ہونے پر آپ كو ملك چھوڑنا ہو گا۔