Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: جامعہ زکریا شعبہ سیاسیات اور سیکورٹی آرگنائزنگ سسٹم کے درمیان ایم او یو  (Read 258 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ زکریا شعبہ سیاسیات اور سیکورٹی آرگنائزنگ سسٹم کے درمیان ایم او یو
جامعہ زکریا شعبہ سیاسیات اورسیکورٹی آرگنائزنگ سسٹم پرائیویٹ پاکستان کے مابین ایم او یو طے پا گیا،
جس کے مطابق ایس او ایس پاکستان، جامعہ زکریاشعبہ سیاسیات، پبلک ایڈمنسٹریشن، پبلک پالیسی اور کرمنالوجی کے طلباء، طالبات کو انٹرنشپ اور روزگار کے مواقع فراہم کرے گی۔
ایس او ایس پاکستان کی گروپ ایڈوائزر میڈم نشاط کا کہنا تھا کہ اس ایم او یو کا مقصد زکریا یونیورسٹی کے طالب علموں کو زیادہ سے زیادہ سیکھنے اور جاب کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
چیئرمین شعبہ سیاسیات پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبرنے کہا کہ ہونہار طالب و طالبات کا گروپ ہر سال ایس او ایس پاکستان کو مہیا کیا جائے۔