Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کو بحری سائنس میں اقوام متحدہ کے پارٹنر کا درجہ حاصل  (Read 170 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب یونیورسٹی کو بحری سائنس میں اقوام متحدہ کے پارٹنر کا درجہ حاصل
لاہور:پنجاب یونیورسٹی ریموٹ سینسنگ ، جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کلائیمیٹک ریسرچ لیب نیشنل سنٹر آف جی آئی ایس
اور سپیس ایپلی کیشنز نے انسٹیٹیوشنل کپیسٹی بلڈنگ پروفیشنل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت.....
 بحری سائنس میں اقوام متحدہ کے پارٹنر کا درجہ حاصل کر لیا۔یونیسکو کی یہ تنظیم انٹر گورنمنٹل اوشن گرافک کمیشن کے تحت سمندر کے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہے ۔