Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خصوصی تعلیم ملتان کا زکریا یونیورسٹی سے الحاق  (Read 165 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خصوصی تعلیم ملتان کا زکریا یونیورسٹی سے الحاق
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خصوصی تعلیم ملتان کا ڈگری کلاسز کے لئے زکریا یونیورسٹی سے الحاق ہوگیا ہے ، ، یہ باتپرنسپل حمیرا فاروق ہاشمی نے بتائی ،انہوں نےکہا کہ میں فرسٹ ائیر سے گریجویٹ کلاس تک خصوصی طلباءو طالبات کے تعلیمی پروگرام میں داخلے جاری ہیں، کالج میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کا آغاز ہونے جا رہا ہے،کالج میں زیر تعلیم طلباءو طالبات کومفت داخلہ ، ماہانہ وظیفہ آٹھ سوروپے ، مفت یونیفارم ، مفت پک اینڈ ڈراپ اور مفت تعلیمی و نفسیاتی رہنمائی بھی مہیا کی جاتی ہے۔