Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: لاہور ہائیکورٹ کا ایل ایل بی میں داخلہ لینے والے طلباء کو 5 اضافی نمبر دینے کا  (Read 128 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور ہائیکورٹ کا ایل ایل بی میں داخلہ لینے والے طلباء کو 5 اضافی نمبر دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے ایل ایل بی میں داخلہ لینے والے طلباء کو 5 اضافی نمبر دینے کا حکم دے دیا ہے
اب طلباء کو 15 ستمبر، 8 دسمبر 2019 اور 13 ستمبر 2020 کے ٹیسٹوں میں 5 اضافی نمبر دیئے جائیں گے
عدالت عالیہ کے 2رکنی بنچ نے طلباء کو سنگل بنچ کے 5 نمبر دینے کے آرڈر کے خلاف ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا اسٹے خارج کر دیا ہے
 عدالت میں طلباء عاقب جاوید، صائمہ محمود وغیرہ نے رجوع کیا تھا، وکلاء نے دلائل دیئے کہ لاء گیٹ کے 3ٹیسٹوں میں پرائیویٹ انٹرنیشنل لاء کے 5 نمبر دے دیئے
 ایل ایل بی کے سلیبس میں پرائیویٹ انٹرنیشنل لاء کا سلیبس شامل نہیں ، لاء گیٹ کے سلیبس میں پرائیویٹ انٹرنیشنل لاء سلیبس کا حصہ تھا