Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ہانی ویلفیئر کے تحت طلبہ میں نئی جرسیوں کی تقسیم

Offline AKBAR

  • *****
  • 4018
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

   
ہانی ویلفیئر کے تحت طلبہ میں نئی جرسیوں کی تقسیم
   
کراچی (پ ر) ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت مستحق طلبہ میں جرسیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کنٹرولر عقیل عابدی، آشکار داور، عبدالرحمن انصاری، اصغر رضوی اور محمد محسن اور مظہر ہانی بھی موجود تھے۔


شکریہ جنگ