Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: فیڈرل بورڈ نے معذوروں ،قیدیوں اور یتیموں کے لئے امتحانی فیس ختم  (Read 131 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

فیڈرل بورڈ نے معذوروں ،قیدیوں اور یتیموں کے لئے امتحانی فیس ختم
 چیئرمین فیڈرل بورڈ قیصر عالم کی زیر صدارت ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس کا اجلاس ہوا جس میں معذور افراد، قیدیوں اور یتیموں کیلئے امتحانی فیس ختم کر دی گئی،
 مارک شیٹ گم ہو جانے یا بذریعہ ڈاک نہ ملنے کی صورت میں مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بیرون ممالک الحاق شدہ اداروں میں سالانہ امتحانات 2022کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 49.6 فیصد نمبرز آنے کی صورت میں 50فیصد نمبرز تصور کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ 2022 میں بھی دو سالانہ امتحانات منعقد کرانے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو بروقت تیاریاں مکمل کر نے کی ہدایت کی گئی۔