Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: جامعہ کراچی، بی کام سال اول کے نتائج  (Read 90 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی، بی کام سال اول کے نتائج
 ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول ریگولر وپرائیویٹ سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے،نتائج کے مطابق بی کام ریگولر کے امتحانات میں 6453 طلبہ شریک ہوئے،
2001طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 4452 طلبہ ناکام قرارپائے،بی کام پرائیویٹ کے امتحانات میں 1084طلبہ شریک ہوئے،204طلبہ کو کامیاب جبکہ 880 طلبہ ناکام قرارپائے۔