Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: جامعہ کراچی، بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کے نتائج  (Read 89 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی، بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کے نتائج
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے،
نتائج کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ثناء جمال بنت سید شاہد جمال سیٹ نمبر219023نے 798 نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ یمنیٰ زبیر بنت محمد زبیر سیٹ نمبر219096 نے 782 نمبرز کے ساتھ دوسری اور رمشاء ایوب بنت محمد ایوب فارم نمبر219073 نے 778نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
امتحانات میں 117امیدوار شریک ہوئے،93 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 24طلبہ ناکام قرارپائے۔