Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: امامیہ اسکاؤٹس کی ٹیمیں مری میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے پہنچ گئیں  (Read 110 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

امامیہ اسکاؤٹس کی ٹیمیں مری میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
امامیہ اسکاوٹس پاکستان کی جانب سے برف میں پھنسے شہریوں کے باحفاظت انخلاء کے لیے ملک بھر سے امدادی ٹیمیں مری پہنچ گئیں ٹیمیں 8 جنوری دوپہر 1 بجے، پنڈی سے مری کے لیے روانہ ہوئیں تھیں جو کہ ریسکیو 1122 و دیگر اداروں کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں،
 امامیہ چیف اسکاوٹس غیور نقوی کا کہنا تھا امامیہ اسکاوٹس پاکستان نے ہمیشہ ملکی سطح پر پیش آنے والے سانحات میں اپنی امدادی سرگرمیاں انجام دیں ہیں ۔