Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اے پی ایم ایس او کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی میں کتاب میلہ

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female

اے پی ایم ایس او کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی  میں کتاب میلہ    

کراچی (پ ر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی میں پیر سے سہ روزہ ”بک پیراڈائز“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب 2 فروری کی صبح 11 بجے این ای ڈی یونیورسٹی کے عقب میں واقع گیٹ نمبر 1 میں ہوگی ۔ جس میں سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔ بک پیراڈائز میں تمام موضوعات اور شعبوں سے تعلق رکھنے والی کتابیں دستیاب ہونگی ۔


شکریہ جنگ