10th Class 2nd annual Exam 2023

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 15 ستمبر سے شروع ہوں گے, پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔ لربورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 15 ستمبر 2023 سے شروع ہوں گے ۔امیدوار اپنا داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 12 اگست تک جمع کراسکیں گے
۔دوگنا فیس کے ساتھ 16 اگست اور تین گنا فیس کے ساتھ 19 اگست داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔
بورڈ حکام کے مطابق 19اگست کے بعد کسی طالبعلم کا داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation