10th class exam 2024 punjab board


پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان کا آغاز آج سے ہو رہا ہے
لاہور:پنجاب بھر میں تمام نو تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان 2024 کا آغاز آج یکم مارچ سے ہو رہا ہے ۔
صرف لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 کے پہلے سالانہ امتحان میں 2694281 امیدواران شرکت کر رہے ہیں ۔
لاہور کے علاوہ فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، ساہی وال، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، روالپنڈی، سرگودھا بورڈ کے ہزاروں طلبہ وطالبات ان امتحانات میں شرکت کریں گے ۔

10th class exam 2024 punjab board

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation