پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں لئے جانے والے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان ان تاریخوں میں ہوگا۔
جماعت دہم کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 31 جولائی، جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 26 اگست جبکہ سیکنڈ ائرکے رزلٹ کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا
10th class result 2023 dates