12th Class Result 2023


پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان12ستمبرکو ہو گا،لاہور بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی ہے،
تمام بورڈز نتائج ایک ساتھ جاری کریں گے۔نتائج کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دینگے،
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہوگا۔
نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق اس سال لاہور بورڈ کے زیر اہتمام 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation