ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے لاء سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے،
نتائج کے مطابق امتحانات میں 108 طلبہ شریک ہوئے،97طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا۔
BA Law First Year Annual Examination Results