BISE Model Papers Preparation Training workshop


ماڈل پیپرز کی تیاری کے سلسلہ میں ٹریننگ ورکشاپ
ملتان بورڈ کےزیر اہتمام میٹرک و انٹر امتحانات 2024ء کے ماڈل پیپرز کی تیاری کے سلسلہ میں ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،
چیئرمین بورڈ حافظ محمد قاسم،سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی اورکنٹرولر امتحانات حامد سعید بھٹی نے پی بی سی سی کی ترجیحات کو بیان کیا ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق سوالیہ پرچہ جات میں 25فیصد کانسپٹ سوالات شامل کرنے کیلئے ضروری مہارت حاصل کرنے اور نئے امتحانی نظام سے متعلق ادارہ جات میں طلباء کی رہنمائی کرنے پر زور دیا

BISE Model Papers Preparation Training workshop

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation