BISE Rawalpindi Board ssc exam schedule 2023


راولپنڈی بورڈ کے زیر انتظام ہونیوالے میٹرک سالانہ 2023 امتحان کیلئے داخلہ فارم وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے اپریل سے شروع ہونیوالے نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم اور امتحانی فیسیں جمع کروانے کے شیڈول میں 25 جنوری تک توسیع دیدی۔
امیدوار اب سنگل فیس کے ساتھ 18 جنوری کی بجائے 25جنوری تک داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے۔
امیدوار سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 25 جنوری، ڈبل فیس کے ساتھ 6 فروری اور تین گنا فیس کے ساتھ 14 فروری تک بورڈ آفس میں جمع کروا سکیں گے۔

BISE Rawalpindi Board ssc exam schedule 2023

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation