پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کو ختم کرنے کا مطالبہ
پیکٹ و پنجاب ٹیچرز یونین نے ’پیک‘ کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔صدرپیکٹ کاشف شہزاد چودھری نےکہاہے کہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی کارکردگی صفر جمع صفر ہے،
پیک آن لائن سوالیہ پرچے سکولوں کو فراہم کرنے کی مد میں کروڑوں کے بجٹ استعمال کرتا ہے۔
امتحانات لینا، پر چے چیک کرنا بھی سکولوں کے ذمہ ہے، کمیشن سالانہ کروڑوں کے فنڈز ضائع کررہا ہے۔
سوالیہ پیپر ای میل کرنے پر پیک کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوتا، فی سوالیہ پیپر فوٹوکاپی پر سکول کے 40 روپے خرچ ہوتے ہیں،
تمام بچوں کا پیپر لینے پر ایک سکول کا 80 ہزار سے ایک لاکھ روپے خرچ ہورہا ہے
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.