بنوں کے مختلف کالجوں کے طلبا نے کہا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن بنوں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ظالمانہ مارکننگ کے ذریعے طلبا کا مستقبل داو پر لگا رہا ہے،
جس کا نوٹس لیا جانا چاہیئےایسا لگ رہا ہے کہ بنوں بورڈ حکام طلبا کو میڈیکل اور انجینئرنگ کے فیلڈ سے دور رکھنا چاہتے ہیں،
جو نمبر بنوں کے طلبا کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں آتے ہیں، طلبا مقابلے کی دوڑ سے باہر ہوتے جارہے ہیں،
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کالجز کے طلبا ء نے کہا کہ بنوں بورڈ حکام طلبا سے نہیں معلوم کس جرم کی سزا لے رہے ہیں
انہوں نے بنوں کی سیاسی قیادت اکرم خان درانی،زاہد درانی اور دیگر سے مطالبہ کیا کہ طلبا کے اس جائز مطالبے کے ضمن میں اپنا کردار ادا کریں بصورت دیگر احتجاجی تحریک شروع کرنے پر مجبور ہونگے
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.