ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں اردو مباحثہ بعنوان پاکستان کا مستقبل نسل نو کے ھاتھوں میں
ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں اردو مباحثہ بعنوان پاکستان کا مستقبل نسل نو کے ھاتھوں میں ھے منعقد کیا گیا ، جس کی صدرات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے کی۔انہوں نے نوجوان نسل کے جرات و ولولہ کو سراہتے ھوئے انھیں مستقبل کا معمار قرار دیا اور نسل نو کو انے والے کل کا اہم اثاثہ قرار دیا۔
in Emerson University in Multan,Urdu Discussion Future of Pakistan in the hands of the new generation