karachi inter part 1 exam 2023


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے2023 ء میں شرکت کے خواہشمند کامرس اور آرٹس گروپس کے ایسے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے
بروز بدھ 15فروری سے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے
بدھ 15 فروری سے بروز منگل 28فروری تک انٹربورڈ کراچی کی لائبریری اور متعلقہ بینکوں میں جمع کرواسکتے ہیں۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation