In Punjab Similar Result Card in all Educational Boards


تمام تعلیمی بورڈز میں ایک جیسا رزلٹ کارڈ متعارف کروانے کی تجویز
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرانے کی تجویز زیر غور ہے
جب کہ تمام طلبہ کے رزلٹ کارڈز پر بھی پنجاب بورڈ لکھا جانے کی تجویز ہے۔
اجلاس میں بچوں کے پاسنگ مارکس چالیس فیصد کرنے پر بھی اتفاق ہوگیا

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation