Punjab University Girls Objection on assignment topics
طالبات کو غیراخلاقی موضوعات پراسائنمٹس دینے پرپنجاب یونیور سٹی کے وی سی سے رپورٹ طلب
پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز کے پروفیسر کی جانب سے
طالبات کو غیر اخلاقی موضوعات پر زبردستی اسائنمنٹس دینے اور قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے پر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔